شعبہ درس نظامی (للبنین)

عربی و دینی علوم کا آٹھ سالہ نصاب جو ’’درس نظامی‘‘ کہلاتا ہے، یہ نصاب دو دو سال پر مشتمل چار مراحل کی شکل میں ہے، عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ۔

1۔عامہ(Secondary Stage) ۲سال

2۔خاصہ(Intermediate Stage) ۲سال

3۔عالیہ(Graduation Stage) ۲سال

4۔عالمیہ(Post Graduation Stage) ۲سال

شعبہ تجوید (للبنین)

دارلتفسیر جامعہ عربیہ میں درجہ ثانویہ عامہ تک درس نظامی کے ساتھ ساتھ تجوید کی بھی باقاعدہ تعلیم دی جاتی ہے۔

2021 سے شعبہ تجوید القرآن کا بھی اجراء کیا گیا ہے، اس میں ان طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے جو حافظِ قرآن ہوں، ایسے طلبہ کا داخلہ بھی جائز ے کے بعد ہوتا ہے۔ اور ایک سالہ کورس ہے۔ جو قابل اور مجود اساتذہ کرام کے زیر نگرانی ہے۔

نصاب تعلیم تجوید

  • المقدمة الجزرية
  • حفظ30 احاديث من محفوظات
arالعربية