مدرسۃ التوحید لتعلیم القرآن والسنۃ سعیدآباد دلہ ذاک روڈ پشاور

اس مدرسہ کا بنیاد 1995 میں رکھا گیا ہے جو کہ مسجد توحید سعید آبادکے دوسرے منزل پر قائم ہے، جس میں محلہ اور آس پاس کے مکینوں کے بچے قرآن کریم کا ناظرہ، حفظ،تجوید اور ترجمہ کے ساتھ ساتھ احادیث ، نماز، روزمرہ کے اذکار وادعیہ کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ خطیب وامام مسجد مولانا یار احمد عوام الناس کے لئے درس قرآن اور درس حدیث بھی پڑھا رہے ہیں۔

arالعربية