مسئلہ پوچھنے سے متعلق ہدایات

سوال پوچھنے والے حضرات مندرجہ ذیل امور ملاحظہ فرمالیں

  • سوال اردو میں لکھیں ، سوال مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو۔
  • صرف اپنے عمل سے متعلق سوال بھیجیں ، دوسرے شخص کے عمل سے متعلق سوال نہ بھیجیں۔
  • ایک استفتاء میں تین سے زائد سوال نہ لکھیں اور بہتر یہ ہے کہ ایک استفتاء کا جواب ملنے کے بعد دوسرا استفتاء بھیجیں۔
  • دارالافتاء سے صرف اردو اور پشتو زبانوں میں ہی جواب لکھے جاتے ہیں ۔
  • ایسے سوالات کرنے سے گریز کریں جو اشتعال انگیز یا تعصب پر مبنی ہوں بصورت دیگر دارالافتاء دارالتفسیر جامعہ عربیہ سیفن کوہاٹ روڈ پشاور ایسے سوالات کے جوابات دینے کا پابند نہیں ہے ۔
  • ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جواب ہم جلد از جلد روانہ کر سکیں ، تاہم سوالات کی کثرت کی بناء پر آپ کو جواب ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہےاسلئے سوال بھیجنے کے بعد جلدی جواب کا تقاضا نہ فرمائیں۔ براہ کرم سوال مکرر بھیجنے سے گریز کریں۔ 
  • بذریعہ ای میل (djaedu95@gmail.com)، وڈاک سوالات کے جوابات روانہ کرنے کا انتظام ہے۔
  • بذریعہ ڈاک:شعبہ دارالافتاء، دارالتفسیر جامعہ عربیہ سیفن کوہاٹ روڈ پشاور خیبر پختون خواہ
arالعربية